Original Bee Wax Furniture Shiner Polish + Foam Set – Buy 1 Get 1 Free |Free Delivery In Pakistan
Original Bee Wax Furniture Shiner Polish + Foam Set – Buy 1 Get 1 Free |Free Delivery In Pakistan
Apna Shopping Store
Couldn't load pickup availability
✨ بی ویکس فرنیچر شائنر پالش اور فوم سیٹ خریدیں 🛍️ ایک سیٹ اور ایک کے ساتھ ایک بالکل مفت حاصل کریں 🎁 پورے پاکستان میں 🚚 ✨
اپنے پرانے فرنیچر کو دیں نیا چمکتا ہوا لک!
بی ویکس فرنیچر پالش قدرتی چیزوں سے بنی ہوئی ہے جو لکڑی کو نئی جان بخشتی ہے، خراشیں مٹاتی ہے اور شاندار چمک دیتی ہے۔
اگر آپ 1 بیویکس خریدتے ہیں، تو 🎁 1 فری ساتھ ملے گی!
📦 ہر ڈبی میں 💫 80 گرام بیویکس موجود ہے۔
🔸 لکڑی کے فرنیچر کے لیے بہترین – میز، کرسیاں، الماریاں، فرش اور دیگر فرنیچر پر با آسانی استعمال کی جا سکتی ہے
🔸 خراشیں، دھبے اور پرانا پن ختم کرے
🔸 آسانی سے لگائیں اور چند لمحوں میں چمک پائیں
🔸 زہریلے کیمیکل سے پاک، محفوظ اور قدرتی
پھر بھی اگر اسے بچوں کی پہنچ سے دُور رکھا جائے تو یہ زیادہ مناسب ہوگا۔"😊
🎁 آفر: ایک خریدیں، ایک مفت حاصل کریں
💰 قیمت: صرف 999 روپے "کوئی اضافی پیسے نہیں لیے جائیں گے۔ پورے پاکستان میں ڈیلیوری بالکل مفت ہے، اور ادائیگی آپ نے تب کرنی ہے جب یہ آپ کے گھر پر پہنچا دیا جائے۔"
🚚 کیش آن ڈیلیوری پورے پاکستان میں دستیاب ہے
اب اپنے فرنیچر کو دیجیے نیا، خوبصورت اور محفوظ لک — آج ہی آرڈر کریں!
👉"اگر آپ کی خریدی ہوئی چیز کام نہ کرے، تو آپ اسے واپس کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ کو پروڈکٹ ٹوٹی پھوٹی یا خراب حالت میں موصول ہو، تو کمپنی آپ کو بالکل نئی چیز مفت میں دوبارہ بھیجے گی۔ آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری!
"
✨ آرڈر کرنے کا آسان طریقہ
🔸 Step 1:
سب سے پہلے "Cash on Delivery" والے بٹن پر کلک کریں 🖱️
🔸 Step 2:
ایک فارم آپ کے سامنے ظاہر ہوگا 📋
🔸 Step 3:
فارم میں درج کریں:
📝 نام
📞 فون نمبر
🏠 مکمل پتہ
🌍 صوبہ
🏙️ شہر
🔸 Step 4:
اگر مکمل پتہ لکھنا نہیں آتا،
تو صرف صحیح نام، فون نمبر اور جتنا پتہ آتا ہے وہ لکھ دیں ✍️
ہماری ٹیم آپ سے خود رابطہ کرے گی 📲
🔸 Step 5:
یا آپ خود ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
📱 +92 322 4494766
Share









الحمد اللہ
آپ سے یہ بی ویکس خریدی اور گھر کے پرانے فرنیچر پر استعمال کی۔ استعمال کرنے کے بعد اس کا رنگ واقعی نئے فرنیچر کی طرح ہو گیا تھا۔ بہت ہی اچھی اور بہترین پرودکٹ ہے میں مزید اس کی ڈبیاں خریدنا پسند کروں گا آپ سے۔